نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تعلقات عامہ کے شعبہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، گزشتہ رات ورکنگ باونڈری پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ میں دو پاکستانی ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی پاکستان کی فوج کے تعلقات عامہ کے شعبہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ہندوستانی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس ...
تعلقات عامہ کے شعبہ کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق، ہندوستانی فوج نے کنٹرول لائن کے بھمبر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ورکنگ باونڈری کے چپراڑ سیکٹر میں ہندوستانی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کی۔ پاکستانی فوج کے مطابق، پاکستانی فوج کی جانب سے دونوں علاقوں میں جوابی کارروا ...
تعلقات، توسیع کی راہ پر گامزن ہیں۔ ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ اب امریکا نہ تو ايرانوفوبيا سے فائدہ اٹھانے کی طاقت رکھتا ہے اور نہ ہی ایران کے خلاف رائے عامہ حاصل کر سکتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ غلط پالیسیوں کی وجہ سے عالمی برادری میں امریکہ کی پوزیشن کمزور ہو گئی ہے جبکہ عالمی برادری ...
تعلقات کے پروفیسر اور مشہور تجزیہ نگار جان ایکنبری نے 2014 میں لیبرل دنیا کا مستقبل عنوان کے تحت ایک مقالہ لکھا۔ یہ مقالہ فارین پالیسی میں شائع ہوا۔ تجزیہ نگار اس مقالے میں دنیا میں طاقت کے بدلتے توازن کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ عالمی طاقت میں تبدیلی رونما ہو رہی ہے اور امریکی کا شیرازہ بک ...
تعلقات پر وائٹ ہاوس کے حکام نے زیادہ توجہ نہیں دی لیکن سوویت یونین کا شیرازہ بکھرنے کے بعد امریکا کی حکمت عملی میں افغانستان کی جگہ محفوظ ہوگئی۔
دنیا میں اپنا رعب و دبدبہ قائم کرنے اور دنیا میں نئے نظام کو تشکیل دینے کے لئے امریکا کی سب سے پہلے نظر افغانستان پر پڑی اور اسی تناظر میں 11 ستمبر ...
تعلقات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
2016 میں بھی تیونس کی وزارت خارجہ کے بعض ذرائع نے اعلان کیا تھا کہ شام کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم ہو گئے ہیں اور ابراہیم الفواری کو دمشق میں قونصل خانے کا کونسلر منتخب کیا گیا ہے۔
تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں پنجاب سمیت ملک بھر میں خفیہ اطلاع پر کومبنگ آپریشن کے دوران 100 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کارروائیوں کے دوران اہم گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئیں جبکہ خفیہ ایجنسیوں کو دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑنے میں اہم ک ...
تعلقات عامہ کے عہدیدار محمد ثابت نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے حملہ کرکے القبہ، الشاف اور العاشر بجلی گھروں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
کمپنی نے خراب تین سپلائی لائنز کی تعمیر نو کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا ہے۔ اسرائیلی فضائیہ نے بدھ کی رات ایک بیان جاری کر کے کہا تھا کہ اس کے جنگی طیاروں نے ...
تعلقات بھی شامل ہے ۔ ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس معاملے کی مستقل کمیٹی کے سامنے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز كومے نے کہا کہ جاری تحقیقات کی تصدیق کرنے کا فیصلہ بے نظیر ہے کیونکہ پالیسی کے تحت ایجنسی کسی موجودہ تحقیقات کی تصدیق نہیں کرتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بہر حال، محکمہ انصاف نے وسیع مفاد عامہ ک ...
تعلقات عامہ شعبہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، افغانستان اور ہندوستان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان علاقے میں کشیدگی نہیں چاہتا اور کسی پراکسی وار پر یقین نہیں رکھتا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ایران کے ساتھ ...